ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / رکن اسمبلی کی کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم

رکن اسمبلی کی کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم

Fri, 24 Feb 2017 18:17:24    S.O. News Service

یلاپور:24/فروری    (ایس او نیوز) سامنے سے آتی ہوئی ٹریکٹر اور رکن اسمبلی شیو رام ہیبار کی کار کے درمیان آپسی تصادم کے نتیجے میں رکن اسمبلی کی کار کومکمل نقصان پہنچا ہے  حادثے میں جان عافیت پاتے ہوئے   رکن اسمبلی چھوٹی موٹی چوٹیں آئیں ہیں۔ یہ حادثہ یلاپور اور ہونشیٹی کوپا کے درمیان واقع ہوا ہے۔

رکن اسمبلی شیورام ہیبار ہونشیٹی کوپا کے جاترے میں شریک ہوکر دیررات گاؤں لوٹنے کے دوران سامنے سے آتی ہوئی ٹریکٹر کو رکن اسمبلی کی کار ٹکرانے سے  کار کوبھاری نقصان پہنچا ہے البتہ کار کے مسافر معمولی چوٹ سے بعافیت پار ہوئے ہیں۔

 


Share: